مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید1450روپے کی کمی سی1لاکھ2ہزار750روپے ہوگئی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید1450روپے کی کمی سی1لاکھ2ہزار750روپے ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2021ء)مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی فی تولہ قیمت مزید1450روپے کی کمی سی1لاکھ2ہزار750روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 17ڈالرکی نمایاں کمی سی1696ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1450روپے کی کمی سی1لاکھ 2ہزار750روپے اور دس گرام سونے کی قیمت1450روپے کی کمی سے 88ہزار92روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے کی کمی سی1340روپے ہوگئی۔

Your Thoughts and Comments