پاکستان سٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے اتارچڑھائوکا شکار رہی

ہفتہ وار کاروبار میں 46000 پوائنٹس کی سطح بحال ہونے کے بعد گرگئی

ہفتہ 6 مارچ 2021 16:14

پاکستان سٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے اتارچڑھائوکا شکار رہی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2021ء) مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے اتارچڑھائو کا شکار رہی اور ہفتہ وار کاروبار میں اتارچڑھائو کے بعد محدود پیمانے تیزی رونما ہوئی۔سینیٹ الیکشن اور آئی ایم ایف کی کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 200ارب روپے کے اضافی اخراجات کی منظوری جیسی خبریں کاروبار پر اثرانداز رہیں۔

ہفتہ وار کاروبار میں 46000 پوائنٹس کی سطح بحال ہونے کے بعد گرگئی۔ملک کے سیاسی افق پر غیریقینی کیفیت کی وجہ سے سرمایہ کاروں نے پورے ہفتے محتاط طرز عمل اختیار کیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ وار کاروبار کے دوران 3 سیشنز میں تیزی اور 2سیشنز میں مندی رہی۔ ہفتے وار کاروبار محدود تیزی کے باوجود سرمایہ کاروں کے 15ارب 10کروڑ 44لاکھ 53ہزار 773روپے ڈوب گئے جس سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بھی گھٹ کر 81کھرب 92ارب 4کروڑ 35لاکھ 78ہزار 669روپے ہوگیا۔

ہفتے وار کاروبار میں 100 انڈیکس27.67 پوائنٹس بڑھکر45837.35 پوائنٹس پربند ہوا جبکہ کیایس ای 30انڈیکس0.75 پوائنٹس بڑھ کر19173.83 پوائنٹس پربند ہوا۔ کے ایم آئی 30انڈیکس 134.52 پوائنٹس بڑھ کر76412.89 پوائنٹس پربند ہوا اورکے ایم آئی پی ایس ایکس انڈیکس21.81 پوائنٹس بڑھ کر 22828.53 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی