ایف بی آرکافیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں1 فیصداضافے کا فیصلہ

جمعہ 16 مئی 2014 21:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مئی۔2014ء)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئندہ مالی سال فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا، ایف بی آر کے ذرائع نے بتایا کہ نئے مالی سال کے بجٹ میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح سولہ فیصد سے بڑھا کر سترہ فیصد کرنے کی تجویز دی گئی جس کا مقصد ٹیکس کی شرح کو سترہ فیصد کے معیار کے برابر لانا ہے، واضح رہے فنانس ایکٹ دوہزار تیرہ کے تحت سیلز ٹیکس کی معیاری شرح سولہ سے بڑھا کر سترہ فیصد کردی گئی تھی، تاہم رواں مالی سال بھی ایف ای ڈی کی شرح اسٹینڈرڈ ریٹ سے ایک فیصد کم رکھی گئی تھی جس میں اب اضافے کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع نے بتایا کہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی حکومت کی آمدنی میں اضافے کا اہم ذریعہ ہے، تاہم اب اس بات کا انحصار وزارت خزانہ پر ہے کہ وہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں اضافے کی تجویز قبول کرے یا مسترد کر دے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد