لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس15.23پوائینٹس کی کمی کے ساتھ 5322.99 پربندہوا

پیر 19 مئی 2014 19:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مئی۔2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس15.23پوائینٹس کی کمی کے ساتھ 5322.99 پربندہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر98کمپنیوں کا کاروبارہوا۔26کمپنیوں کے حصص میں اضافہ9کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ63کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل8لاکھ51ہزار400حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے3لاکھ75 ہزار500حصص۔ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ کے95ہزار حِصص۔جبکہ این آئی بی بنک لمیٹڈ کے84ہزار حِصص فروخت ہوئے۔سب سے زیاد ہ اضافہ ماری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت9.82روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی اینگرو فرٹیلائزر لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت1.60روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر