لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس43.05پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5462.32 پربندہوا

جمعہ 23 مئی 2014 21:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مئی۔2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس43.05پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5462.32 پربندہوا ۔ مجموعی طور پر 95کمپنیوں کا کاروبارہوا۔12کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 14کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ69کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔مارکیٹ میں کل19لاکھ59ہزار700حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے10لاکھ65 ہزار500حصص۔ بنک آف پنجاب لمیٹڈکے3 لاکھ43ہزار حِصص۔جبکہ این آئی بی بنک لمیٹڈ کے1 لاکھ23ہزار500حِصص فروخت ہوئے۔سب سے زیاد ہ اضافہ پاک الیکٹران لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت1.03روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی شیل پاکستان لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت13.48روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین