پاک قطر فیملی تکافل کا لیٹس کمپیئر کے ساتھ معاہدہ

پیر 29 مارچ 2021 20:01

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2021ء) پاک قطر فیملی تکافل نے مالیاتی سروسز کا موازنہ کرنے والے پلیٹ فارم لیٹس کمپیئر کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت تکافل منصوبوں کی تلاش میں صارفین کو سہولت فراہم کرنے کیلئے لیٹس کمپیئر پاک قطر فیملی تکافل کی مصنوعات ایزی تکافل اور فیملی صحت کو اپنی ویب سائیٹ پر پیش کرے گی۔

(جاری ہے)

معاہدے پر پاک قطر فیملی تکافل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عظیم آئی پیرانی اور لیٹس کمپیئر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جنید خان نے دستخط کئے۔ پاک قطر فیملی تکافل پاکستان کی پہلی اور سب سے بڑی فیملی تکافل کمپنی ہے۔ مفتی محمد حسان کلیم کی زیرِ صدارت کمپنی کا آزاد شریعہ ایڈوائزری بورڈ ہے جو شریعہ کمپلائنس کیلئے کمپنی کی تمام پراڈکٹس اور آپریشنز کی تصدیق کرتا ہے۔ پاک قطر تکافل کے شیئر ہولڈرز میں قطر کے مضبوط مالیاتی ادارے شامل ہیں جن میں قطر اسلامک انشورنس کمپنی، قطر انٹرنیشنل اسلامک بینک اور جرمنی کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایف ڈبلیو یو اے جی شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی