اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی ، فیصلہ کل ہوگا

جمعہ 30 مئی 2014 19:23

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی ، فیصلہ کل ہوگا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مئی۔2014ء) اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر حکومت ( کل) ہفتہ کو حتمی فیصلہ کریگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی جس میں جون کے اگلے مہینے میں پٹرول ایک روپے چھ پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل ایک روپے اکیاسی پیسے ، ہائی اوکٹین ڈیزل دو روپے تیس پیسے ، لائٹ ڈیزل 80پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ مٹی کے قتل کی قیمت میں 62پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ اوگرا نے حکومت سے پٹرولمی مصنوعات کو برقرار رکھنے کی بھی سفارش کی ہے جس کا حکومت کل ہفتہ کو حتمی فیصلہ کرے گی واضح رہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی