حکومت کابجٹ 17 دن میں پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ

ہفتہ 31 مئی 2014 22:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مئی۔2014ء) وفاقی حکومت نے بجٹ 17 دن میں پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شیڈول مرتب کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کی دستاویز کے مطابق بجٹ 3 جون کو کابینہ کے خصوصی اجلاس سے منظوری کے بعد اسی روز پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، ساتھ میں رواں مالی سال کے ضمنی مطالبات زر اور سال 05-2004 سے 08-2007 تک کے اضافی مطالبات زر بھی پیش کیے جائیں گے، 2 دن کے وقفے کے بعد 6 جون سے بجٹ پرعام بحث کا آغاز ہوگا۔

جو 17 جون تک جاری رہے گی اور وفاقی وزیر خزانہ 17جون کو اپنی اختتامی بجٹ تقریر میں بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے اٹھائے جانے والے نکات کے جوابات دیں گے جس کے بعد ووٹنگ کے ذریعے شق وار منظوری ہوگی جبکہ 19 جون کو فنانس بل 2014 کی منظوری لی جائے گی ، بجٹ کی منظوری کے بعد2 دن رواں مالی سال کے ضمنی مطالبات زر اور سال 05-2004 سے 08-2007 تک کے اضافی مطالبات زر پر بحث مکمل کرکے انکی منظوری لی جائیگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی