لاہور: برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 10 روپے کلو اضافہ

لاہور: برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 10 روپے کلو اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اپریل2021ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے عام بازاروں میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جس کے بعد عام بازاروں میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 339 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ بازار میں فارمی انڈے حسب معمول 166 روپے فی درجن کے حساب سے فروخت کئے جاتے رہے۔

Your Thoughts and Comments