چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پاکستان کے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ذریعے گرین انرجی کو ترقی دینے کے لئے پُر عزم ہے،سی پیک اتھارٹی

بدھ 7 اپریل 2021 11:36

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت  پاکستان کے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ذریعے گرین انرجی کو ترقی دینے کے لئے پُر عزم ہے،سی پیک اتھارٹی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2021ء) چین کے بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو منصوبے میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت  پاکستان کے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ذریعے گرین انرجی کو ترقی دینے کے لئے پُر عزم ہے۔سی پیک اتھارٹی کے حکام نے اے پی پی کو بتایا کہ چین بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے تحت نہ صرف انفراسٹریکچر کی تعمیر ترقی کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

چین اپنے بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو منسلک ممالک کی سماجی-اقتصادی ترقی کے لئے نہایت اہم کردار ادا کرنے کے ساتھ عالمی سطح پر ایجنڈا 2030ء کی تکمیل میں بھی معاونت فراہم کرے گا۔  سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان کا کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جس کے کام کی پیش رفت جاری ہے،کی تکمیل ہونے پر 5 ملین کی آبادی کو کلین اینڈ گرین انرجی کی فراہمی یقینی ہوجائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..