فیصل آباد میں چینی کا بحران ختم نہ ہوسکا، حکومتی ریٹ پر چینی کی فروخت مسئلہ فیثا غورث بن گیا

بدھ 7 اپریل 2021 14:48

فیصل آباد میں چینی کا بحران ختم نہ ہوسکا، حکومتی ریٹ پر چینی کی فروخت مسئلہ فیثا غورث بن گیا
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2021ء) فیصل آباد میں چینی کا بحران ختم نہ ہوسکا، حکومتی ریٹ پر چینی کی فروخت مسئلہ فیثا غورث بن گیا حکومت نے چینی کی قیمت 85روپے مقرر کی، سپلائی بھی دے رہی ہے مگر حکومت اوپن مارکیٹ میں چینی کی طلب پوری نہ کرسکی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہر کے اکثر وبیشتر علاقوں میں چینی 100سے زائد قیمتوں پر فروخت بعض علاقوں میں کریانہ فروشوں نے چینی فروخت کرنی ہی بند کردی او ر موقف اختیار کیا ہے کہ 96روپے والی چینی 85 نہیں بیچ سکتے اس لئے چینی بیچتے ہی نہیں ۔

کریانہ فروش رمضان میں چینی کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔واضح رہے کہ مہنگائی کے طوفان نے شہریوں کے لئے مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔صرف چینی ہی نہیں دیگر اجناس اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے کے لئے فی الفور اقدامات کرے اور عوام کو ریلیف دے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل