پاکستان کی برآمدات میں 88.1 ارب ڈالر اضافہ

ہفتہ 10 اپریل 2021 11:59

پاکستان کی برآمدات میں 88.1 ارب ڈالر اضافہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2021ء) پاکستان کی برآمدات میں 88.1 ارب ڈالر تک اضافہ کی استعداد ہے، ملک کے معاشی حجم اور ترقی کی شرح سمیت بڑھتی ہوئی معاشی سرگرمیوں کے باعث پاکستان اپنی برآمدات کی موجودہ سطح سے چار گنا زیادہ برآمدات کر سکتا ہے۔ عالمی بینک نے اپنی رپورٹ پاکستان ڈویلپمنٹ اپ ڈیٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ برآمدات اور برآمدات کی صلاحیت میں کافی فرق ہے اور اگر برآمدات میں اضافہ کی استعداد اور روایتی کی بجائے غیر روایتی منڈیوں تک رسائی کے علاوہ ویلیو ایڈیڈ مصنوعات کی تیاری پر توجہ دی جائے تا برآمدات کاحجم 88 ارب ڈالر سے بڑھایا جا سکتا ہے۔

ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ جس طرح ویتنام کی برآمدات 10 سال اور بنگلہ دیش کی برآمدات 13 سال کے دوران بڑھی ہیں اگر پاکستان بھی اسی طرح کے اقدامات کرتے تو برآمدات میں چار گنا تک اضافہ کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

عالمی بینک نے مزید کہا ہے کہ برآمدات کے فروغ کی استعداد سے استفادہ نہ کر سکنے کی وجہ سے پاکستان روزگار کے 8 لاکھ 93 ہزار نئے مواقع اور ٹیکسز کی مد میں 1.74 ارب ڈالر سے محروم ہو رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق برآمدات کے فروغ سے زرعی شعبہ میں ایک لاکھ 52 ہزار جبکہ مینوفیکچرنگ کے شعبہ میں 7 لاکھ 41 ہزار نئے روزگار کے مواقع پیدا کئے جا سکتے ہیں۔ عالمی ادارہ نے مزید کہا کہ بھرپور استعداد کے حامل شعبہ سے استفادہ کے تحت قومی برآمدات کو بڑھا کر مختلف ڈیوٹیز اور ٹیکسز کی مد میں بھی پاکستان کے محصولات میں 1.74 ارب ڈالر کے مساوی اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق برآمدات کے فروغ کےلئے کاروباری آسانیوں میں اضافہ، جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ ،ویلیو ایڈیڈ مصنوعات کی تیاری سمیت غیر روایتی منڈیوں تک رسائی پر خصوصی توجہ کی ضروری ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات