ایکسپریس منی کی طرف سے ٹیلی نار کے اشتراک سے کسٹمرز کے لئے ہرڈور ڈیلیوری ٹرانزیکشن پر اضافی 200روپے جیتنے کا موقع فراہم

منگل 10 جون 2014 00:00

ایکسپریس منی کی طرف سے ٹیلی نار کے اشتراک سے کسٹمرز کے لئے ہرڈور ڈیلیوری ٹرانزیکشن پر اضافی 200روپے جیتنے کا موقع فراہم

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جون۔2014ء)دنیا کے سب سے قابل اعتماد منی ٹرانسفر نیٹ ورک ایکسپریس منی نے ٹیلی نار کے اشتراک سے پاکستان میں اپنے کسٹمرز کے لئے ہرڈور ڈیلیوری ٹرانزیکشن پر اضافی 200روپے جیتنے کا موقع فراہم کیا ہے۔یہ پروموشن 10جون سے شروع ہوئی ہے اور ملک بھر کے 34شہروں میں دو ماہ تک جاری رہے گی۔یہ آفر حاصل کرنے کے لئے رقم بھیجنے والے کو پاکستان میں بینفشری کے لئے ڈور ڈیلیوری سروس کا انتخاب کرنا ہو گا۔

یہ آفر 35000روپے یومیہ یا ایک ماہ میں کسی بینیفشری کے لئے تین ٹرانزیکشنز تک موٴثر ہے۔ایکسپریس منی کے صارفین کی ڈور ڈیلیوری سروس کے استعمال پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ایکسپریس منی افغانستان اور پاکستان کے کنٹری منیجر جناب رضوان علی ہمدانی نے کہا، ”ڈور ڈیلیوری سروس سے بینیفشری کو اسکے دروازے پر محفوظ اور کسی جھنجھٹ سے پاک رقم دستیاب ہو سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

اپنی تمام سہولیات کے ساتھ یہ پیشکش ملک میں رقوم کی منتقلی کے جائز اور قانونی طریقے کے فرو غ کی جانب ایک اہم قدم بھی ہے۔ہم رقوم بھیجنے والے تمام صارفین کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ اس جائز طریقے سے رقوم بھیج کر ہماری 200روپے کی پیشکش سے فائدہ اٹھائیں جو ہم نے اپنے تمام کسٹمرز کے لئے شروع کی ہے۔“یہ آفر پاکستان کے ان 34 شہروں میں دستیاب ہے۔گجر خان، اسلام آباد، جہلم، میر پور، راولپنڈی، روات، گجرات، بارہ کہو، بوریوالہ، قائد آباد، جھنگ، فیصل آباد، پشاور، بونیر، خوازہ خیلہ، مردان، نوشہرہ، لاہور، مینگورہ، صوابی، ٹوپی، گجرانوالہ، ڈسکہ ، سمبڑیال، نارووال، سیالکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پیر محل، بھکر، سرگودھا، ملتان، ڈیرہ غازی خان، ظاہر پیر، اور کوٹ ادو۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن