دھوکا دہی،جعلسازی اور دیگر بے قاعدگیوں کے خلاف بینکنگ محتسب پاکستان کے دفتر میںجمع کرائی گئی شکایات میں 135فیصد اضافہ

جمعہ 16 اپریل 2021 23:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2021ء) رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی (جنوری تا مارچ2021) کے دوران دھوکا دہی،جعلسازی اور دیگر بے قاعدگیوںکے خلاف بینکنگ محتسب پاکستان کے دفتر میںجمع کرائی گئی شکایات میںگزشتہ برس کے اسی عرصے کے مقابلے میں135فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔بینکنگ محتسب پاکستان سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری2021سے 31مارچ2021تک بینکنگ محتسب کے دفتر کو 11732شکایات موصول ہوئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی کے دوران موصول کردہ شکایات کی تعداد 4994تھی،موجودہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں شعبہ بینکاری سے متعلق 7595شکایات موصول ہوئیں جو کہ وزیر اعظم پورٹل پر درج کرائی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران وزیر اعظم شکایات پورٹل پر 1411شکایات موصول ہوئیں تھیں۔

(جاری ہے)

مارچ 2021کے ماہ میں 5375شکایات موصول ہوئیںجو کہ کسی بھی ماہ میں اب تک موصول ہونے والی سب سے زیادہ شکایات ہیں،موجودہ مالی سال میں موصول ہونے والی شکایات میں سے 98فیصد کو باہمی افہام و تفہیم سے حل کیا گیا جبکہ محض 2فیصد شکایات اک فیصلہ باقاعدہ سماعت کے بعد کیا گیا ۔بینکنگ محتسب پاکستان کے سیکریٹریٹ نے یکم جنوری سی31مارچ2021تک 4672شکایات کو نمٹایا اور اس دوران صارفین کو 132.62ملین روپے کے زرتلافی کی ادائیگی ممکن بنائی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی