پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میں میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کی10.1ارب روپے مالیت کے سودے

جمعہ 16 اپریل 2021 23:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2021ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میں گزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کی10.1ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 13,358 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 3.237ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 2.805 ارب روپے ،کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والی سودوں کی مالیت 2.159 ارب روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 898.660 ملین رو پے،ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 281.996 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 233.555ملین روپے ، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 196.339 ملین روپے، کا پر کے سودوں کی مالیت 133.477 ملین روپے ، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 121.016 ملین روپی اور ڈی جے کے سودوں کی مالیت 82.770 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 4 لاٹس کے سودے ہو ئے جن کی مالیت 2.583 ملین روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..