اسٹیٹ بینک نے مائیکرو فنانس بینکوں کے ضوابط میں ترمیم کر دی

بدھ 11 جون 2014 13:49

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جون 2014ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مائیکرو فنانس بینکوں کے ضوابط میں ترمیم کر دی۔مرکزی بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مائیکرو فنانس بینکوں کے لئے ترمیم شدہ محتاط ضوابط جاری کئے ہیں، ان ترامیم کا مقصد مائیکرو فنانس بینکوں کے نظم و نسق کے ڈھانچے، تحفظ صارف کے طور طریقوں اور اینٹی منی لانڈرنگ پالیسیوں کو بہتر بنانا ہے۔

(جاری ہے)

فی الوقت ملک میں دس مائیکرو فنانس بینک، غریب اور کم آمدنی والے افراد کو بنیادی مالی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ یہ مائیکرو فنانس بینک بھرپور سرمایہ رکھتے ہیں اور متنوع و مضبوط اسپانسرز کی ملکیت میں ہیں۔ نظر ثانی شدہ ضوابط سے ان مائیکرو فنانس بینکوں کو کاروبار میں حالیہ نمو، تکنیکی اختراعات اور مارکیٹ انفراسٹرکچر میں بہتری کے بعد اپنی کارروائیوں کو بہتر طور پر انجام دینے میں مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس