راولپنڈی چیمبر آف کامرس کامسافروں، غرباء، ضرورت مندوں اور معاشرے کے محروم طبقے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر افطا ردسترخوان کا انتظام

جمعہ 16 اپریل 2021 23:14

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2021ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس نے مسافروں، غرباء، ضرورت مندوں اور معاشرے کے محروم طبقے کے لیے چیمبر احاطے میں روزانہ کی بنیاد پر افطا ردسترخوان کا انتظام کیا ہے صدر چیمبرمحمد ناصر مرزانے تفصیلات بتاتے ہوئے بتایا کہ کورونا کی وجہ سے افطاری کے لیے افطار باکس تقسیم کئے جا رہے ہیں افطار باکس شام چار تا پانچ بجے تقسیم کیے جاتے ہیں ایس او پیز کو یقینی بنانے کے لیے ماسک کی پابندی لازمی ہے انہوں نے کہا کہ روزہ داروں کے لیے بہترین افطاری کا انتظام کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ مخیر حضرات اور دوسرے اداروں کو بھی چائیے کہ وہ اس ماہ مقدس میں غرباء مسافروں اور ضرورت مندوں کے لیے افطاری کا انتظام کریں اور نیکیاں سمیٹیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی