وزیراعظم کا سندھ کیلئے 446 ارب کا پیکج خوش آئند ہے : میاں زاہد حسین

بہت سے دیرینہ مسائل حل ہونگے، صوبہ ترقی کرے گا، قبل سندھ حکومت نے بہت پیکج کے اعلان کئے مگر کوئی فرق نہیں پڑا، چیئرمین نیشنل بزنس گروپ

پیر 19 اپریل 2021 23:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2021ء) نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں کے انفراسٹرکچر کی زبوں حالی کا نوٹس لے کر 446 ارب کا پیکج خوش آئند ہے جس سے کئی دیرینہ مسائل حل ہو جائیں گے اور صوبہ ترقی کرے گا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل بھی وفاقی حکومت نے سندھ کی ترقی کے لئے متحد اعلانات کئے ہیں مگر ان کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے اس لئے اس پیکج پر حقیقی معنوں میں عمل درآمد کروانے کی اشد ضرورت ہے جس کے لئے صوبائی حکومت کو بھی اعتماد میں لیا جائے۔

میاں زاہد حسین نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کردہ پیکج میں زرعی ترقی، ڈیم کی تعمیر، موٹروے کی تعمیر اور دیہات کو گیس کی فراہمی شامل ہیںجو خوش آئند ہے کیونکہ اس سے کئی پسماندہ علاقوں کی حالت بہتر ہو جائے گی جس سے عوام کا معیارذندگی بہتر ہو جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے  اضافہ ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان،  100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے 13  رکنی وفد کاسمیڈاکا دورہ، ایس ایم ای سیکٹر کی فراہم کردہ خدمات و منصوبوں ..

ٹیکس پالیسی میں اصلاحات اور غیر ضروری و لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی ضرورت ہے، ثمینہ فاضل

ایس ای سی پی نے پاکستان میں مائیکرو اور انکلوسیو انشورنس کے امکانات پر رپورٹ شائع جاری کر دی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں   نمایاں اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب