- Home
- Business
- Business News
- کراچی، اینٹی منی لانڈرنگ اقدام: ایس ای سی پی نے ٹرمز آف ریفرنس میں ترامیم کردی
کراچی، اینٹی منی لانڈرنگ اقدام: ایس ای سی پی نے ٹرمز آف ریفرنس میں ترامیم کردی
جمعرات 22 اپریل 2021 20:13
(جاری ہے)
چنانچہ مارچ 2009ء میں اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی نے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم کی تاکہ مالی شعبے میں مرکب ادارے بننے (conglomeration) کے خطرات کو فعال طور پر شناخت کیا جاسکے اور ان سے نمٹا جاسکے۔
جوائنٹ ٹاسک فورس کے ٹی او آرز میں نگرانی پر تعاون، مدت وار اجلاسوں کے انعقاد اور مالی گروپوں کے بارے میں ضابطہ کار اداروں کے درمیان معلومات کا تبادلہ شامل ہیں۔ ان ٹی او آرز پر وقتاً فوقتاً نظرثانی کی جاتی رہی ہے تاکہ انہیں ضابطہ کاری کے میدان میں ہونے والی تبدیلیوں اور مالی بازار کی حرکیات سے ہم آہنگ رکھا جاسکے۔گروپ کی سطح پر(اے ایم ایل، سی ایف ٹی ،سی پی ایف)کی نگرانی کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی دونوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ جوائنٹ ٹاسک فورس کے ٹی او آرز میں اس شعبے کو زیادہ واضح کیا جائے۔ ٹی او آرز میں اس بہتری سے ضابطہ کاروں کو گروپ کی سطح پر بین الاقوامی معیارات کے مطابق (اے ایم ایل، سی ایف ٹی ،سی پی ایف) کی نگرانی کا عمل انجام دینے اور زیادہ منظم انداز میں تعاون اور معلومات کے تبادلے کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ نظر ثانی شدہ ٹی او آرز مالی شعبے میں صحت، دیانت داری اور منصفانہ برتاؤ کے مجموعی پالیسی مقاصد کو آگے بڑھائیں گے۔#Browse Latest Business News in Urdu
بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..
لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے
ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید
گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی
آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی
ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس
غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
ایک دن کے چوزے کی قیمت 60،70 روپے سے بڑھ کر230 روپے ہوگئی، ڈاکٹر سجاد ارشد
PSX Live Index
Updated: 02:44:01pm | 19-04-2024
Status: Open | Volume: 228,968,894 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary