گزشتہ ہفتہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 75لاکھ ڈالرزکی کمی ہوئی

جمعرات 22 اپریل 2021 23:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2021ء) گزشتہ ہفتہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 75لاکھ ڈالرزکی کمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق 16اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب 22کروڑ 03لاکھ ڈالرز کی سطح سے کم ہوکر23ارب21کروڑ28لاکھ ڈالرز رہ گئے۔

(جاری ہے)

مرکزی بینک کے ذخائر6کروڑ25لاکھ ڈالرز کم ہوکر 16 ارب 04کروڑ39لاکھ ڈالرز رہ گئے جبکہ کمرشل بینکوںکے ذخائر5 کروڑ50لاکھ ڈالرزبڑھ کر 7ارب 11کروڑ 39لاکھ ڈالرز کی سطح سے بڑھ کر7ارب16کروڑ89لاکھ ڈالرز پر ریکارڈ کئے گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس