دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے عالمی برادری میں سب سے زیادہ102ارب ڈالر سے زاائد نقصان اٹھایا

منگل 17 جون 2014 21:07

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے عالمی برادری میں سب سے زیادہ102ارب ڈالر سے زاائد نقصان اٹھایا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جون۔2014ء) گزشتہ 13 سال سے جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو 102ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے،جبکہ دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان نے سب سے زیادہ نقصان اٹھایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نائن الیون کے بعد دہشت گردی کیخلاف جنگ شروع ہوئی تو پاکستان فرنٹ لائن اتحادی کے طور پر سامنے آیا، لیکن اس اتحاد سے پاکستان کو فائدہ کم، نقصان زیادہ پہنچا۔

(جاری ہے)

ملک میں دہشت گردی کی ایسی لہر اٹھی کہ انفراسٹرکچر کو ملیا میٹ کردیا، یہ لہر برآمدی سرگرمیوں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی بہا کر لے گئی۔ دنیا میں امن کیلئے چھیڑی گئی اس جنگ نے تیرہ برسوں کے دوران پاکستانی معیشت کو 102.51ارب ڈالر(8ہزار264ارب روپے) کا نقصان پہنچایا۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ نقصان دہ سال 2010۔2011اور 2012تھے جن میں ملکی معیشت کو بلترتیب 14۔ 24اور 12ارب ڈالر کا نقصان ہوا

Browse Latest Business News in Urdu

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا