حکومت تاجرو ں کو ریلیف دینے کیلئے پیکیج کا اعلان کرے ‘آل پاکستان انجمن تاجران

اپریل اور مئی کے یوٹیلٹی بلز معاف ، بغیر سود قرضے دئیے جائیں ‘ مرکزی صدر اشرف بھٹی

ہفتہ 1 مئی 2021 14:43

حکومت تاجرو ں کو ریلیف دینے کیلئے پیکیج کا اعلان کرے ‘آل پاکستان انجمن تاجران
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2021ء) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پابندیوں کی وجہ سے لاکھوں تاجر شدید مالی مشکلات سے دوچار ہو گئے ہیں ، حکومت تاجرو ں کو ریلیف دینے کیلئے قابل عمل پیکج کا اعلان کرے جس کے تحت یوٹیلٹی بلز معاف اور بغیر سود قرضے دئیے جائیں ۔یہ مطالبات مختلف اضلاع کے تاجروں کے ویڈیو لنک اجلاس میں پیش کئے گئے۔

(جاری ہے)

شرکاء نے آگاہ کیا کہ کورونا وباء کی تیسری لہر پر قابو پانے کیلئے حکومت کے طے کردہ ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کیا جارہا ہے ۔اشرف بھٹی نے کہا کہ کورونا وباء کے پھیلائو کو روکنے کے لئے تاجر اپنا نقصان کر کے ہر ممکن طور پر حکومت سے تعاون کر رہے ہیں ۔ مطالبہ ہے کہ حکومت تاجروں کی مشکلات کو پیش نظر رکھے اورجن تاجروں نے عید الفطر کی مناسبت سے پیشگی خریداری کی ہے انہیں ادائیگیوں کیلئے بلا سود قرضے دئیے جائیں جبکہ اپریل اور مئی کے یوٹیلٹی بلز معاف کئے جائیں ۔ اشرف بھٹی نے کہا کہ کاروبار کے اوقات کار میں کمی اور دو روز کاروبار کی بندش سے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے جس کے اثرات آنے والے مہینوں میں واضح ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی