برآمدات و ترسیلات کے جم میں اضافہ سے معیشت مستحکم ہوگی‘خادم حسین

برآمدات اضافہ سے زرمبادلہ کے ذخائر23.22ارب ڈالر تک پہنچنامضبوط معاشی اصلاحات کا ثمر ہے

جمعرات 6 مئی 2021 14:25

برآمدات و ترسیلات کے جم میں اضافہ سے معیشت مستحکم ہوگی‘خادم حسین
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2021ء) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے ملکی تاریخ میں پہلی بار ماہانہ بنیادوں پر ملکی برآمدات اور ترسیلات کا مجموعی حجم پانچ ارب ڈالرسے بڑھنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملکی معیشت مضبوط ہوگی ۔انہوںنے کہا کہ برآمدات میں اضافہ سے زرمبادلہ کے ذخائر 23.22ارب تک پہنچا مضبوط معاشی اصلاحات کا ثمر ہے ۔

انہوںنے وزیر خزانہ کی طرف سے آئی ایم ایف کی سخت شرائط اور ڈکٹیشن قبول نہ کرنے اور اپنے طریقہ سے ریونیوبڑھانے کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل پیرا ہوتے ہوئے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کیا جاتا رہا ہے لیکن اس کے باوجو د آئی ایم ایف کا بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیلئے دبائو ڈالناغلط طریق کار ہے ،آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل پیرا ہوکر ملک میں مہنگائی کا طوفان بدتمیزی برپا ہے اس لیے وزیر خزانہ بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو واپس پرانی سطح پر لانے کا لائحہ عمل مرتب کریں اور حالیہ اضافوں کو بھی واپس لیں اسی طرح ملک سے مہنگائی کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خادم حسین نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سے ملکی صنعتیں مقابلہ کے قابل نہیں ہیں بجلی کی قیمتوں بڑھانے کے آئی ایم ایف کے دبائو پر آئی ایم ایف پروگرام کو خیر آباد کہا جائے تاکہ ملک کو غیر ملکی ڈکٹیشن سے آزاد کیا جاسکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..