میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کی11 ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے

جمعرات 6 مئی 2021 23:04

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2021ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈمیں گزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کی11ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 12,308 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سود ے سونی کے ہوئے جن کی مالیت 3.818ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 2.69ارب روپے ، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہو نے والے سودوں کی مالیت 1.896 ارب روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 747.650 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 600.240 ملین روپے ، چاندی کے سودوں کی مالیت 539.523 ملین رو پے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 331.494ملین روپے، کا پر کے سودوں کی مالیت 156.596 ملین روپے ، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 133.311 ملین روپے ، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 97.529 ملین روپی اور جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 22.196 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 3 لاٹس کے سودے ہو ئے جن کی مالیت 2.003 ملین روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ