پی ایم ای ایکس میں 15.813 بلین روپے کے سودے

منگل 11 مئی 2021 22:40

پی ایم ای ایکس میں 15.813 بلین روپے کے سودے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2021ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میں گزشتہ روزمیٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کی15.809 بلین روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 11,097 رہی۔سب سے زیادہ سود ے کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 5.537بلین روپے رہی۔

(جاری ہے)

جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 4.444 بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 2.599بلین روپے ، کا پر کے سودوں کی مالیت 870.767 ملین روپے ، ڈبلیو ٹی آئ خام تیل کے سودوں کی مالیت 682.516 ملین روپے ، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 551.911ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 516.053 ملین رو پے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 497.386 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 60.133 ملین روپے ، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 35.728 ملین روپے اور جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 13.521 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 6 لاٹس کے سودے ہو ئے جن کی مالیت 4.041 ملین روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ