عید الفطر کی تعطیلات اورلاک ڈائون کی مدت مکمل ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال

بین الصوبائی ، انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بحال ،کاروبار مراکزا اور دفاتر (آج )سے کھلیں گے

اتوار 16 مئی 2021 12:10

عید الفطر کی تعطیلات اورلاک ڈائون کی مدت مکمل ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2021ء) کورونا وباء کی تیسری لہر پر قابو پانے اور عید الفطر کے تناظر میں اعلان کردہ تعطیلات اورلاک ڈائون کی مدت مکمل ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے ،بین الصوبائی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بحال ہو گئی جبکہ تمام مارکیٹیں ، دکانیں اور دفاتر آج( پیر) سے دوبارہ کھلیں گے ۔

(جاری ہے)

این سی او سی کے فیصلے کے مطابق تمام بین الصوبائی، انٹر سٹی اور انٹرا سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کو اتوار کے روز بحال کر دیا گیا تاہم ٹرانسپورٹ کو50 فیصد مسافروں کے ساتھ چلایا جارہا ہے ۔

اسی طرح ریلوے آپریشن 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ علاوہ ازیں آج پیر سے تمام مارکیٹیں اور دکانیں بھی کھل جائیں گی جنہیں رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔ دفاتر میں معمول کے اوقات آج17 مئی سے بحال ہوجائیں گے تاہم 50 فیصد عملے کے گھروں سے کام کرنے کی شرط برقرار رہے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل