کامیاب جوان پروگرام قرض کی حد 5کروڑ بڑھانے سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا ‘نصراللہ مغل

نئی انڈسٹریز کے قیام سے روزگار کے لاکھوں مواقع دستیاب ،بے روزگار ی کا خاتمہ ہوگا ‘ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن

پیر 17 مئی 2021 15:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2021ء) سینئر صنعتکار نصراللہ مغل سابق چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز نے وفاقی حکومت کی طرف کامیاب جوان پروگرام میں بڑی تبدیلیوں کافیصلہ کرتے ہوئے نوجوانوں کے لیے قرض کی حد کو5کروڑ روپے تک بڑھانے کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام میں قرض کی حد پانچ کروڑتک بڑھانے سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا ۔

نوجوان اس سکیم سے استفادہ حاصل کرکے ملکی معیشت کے استحکام کیلئے خدمات سرانجام دینگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹائون شپ کے صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔نصر اللہ مغل نے کہا کہ نوجوانوںکونئے کاروبارکیلئے کاروبار ی قرضوں کی حدپانچ کروڑ تک بڑھانے سے ملک بھر میں نئی انڈسٹریز کا قیام عمل میں آئے گا، پڑھے لکھے نوجوانوں کا صنعتی شعبہ میں خدمات سرانجام دینے سے صنعتی شعبہ میں جدت اور نئے نئے آئیڈیاز سامنے آئیں گے جس سے صنعتیں ترقی کرینگے اور نوجوانوں کو نوکریوں کی بجائے اب اپنا کاروبار شروع کرنے میں مدد ملے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت وزیراعظم کی ہدایات پر شرح سود میں مزید کمی اور آسان شرائط اور کم شرح سود پر قرضوں کی فراہمی سے صنعتی شعبہ میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔نئے کاروباری کیلئے قرضوں کی فراہمی سے نئی انڈسٹریز کے قیام سے روزگار کے لاکھوں مواقع دستیاب ،بے روزگار ی کا خاتمہ ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی