ایل ایس ای 25انڈیکس30.05پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5517.97پربندہوا

بدھ 25 جون 2014 21:40

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جون 2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز مندی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25انڈیکس30.05پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5517.97پربندہوا ۔ مجموعی طور پر90کمپنیوں کا کاروبارہوا۔11کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 29کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ50کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔مارکیٹ میں کل22لاکھ74ہزار300حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں لفارج پاکستان سیمنٹ لمیٹڈ کے7 لاکھ66 ہزار 500 حصص۔بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے2لاکھ65ہزار حِصص۔جبکہ این آئی بی بنک لمیٹڈ کے1 لاکھ66 ہزار حِصص فروخت ہوئے۔سب سے زیاد ہ اضافہ ایم سی بی بنک لمیٹڈکے حصص میں ہوا جس کی قیمت4.98روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی دین ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت5.67روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ