پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 26 کروڑ 35 لاکھ ڈالر ہوگئے

جمعرات 26 جون 2014 22:35

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جون۔2014ء) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 26 کروڑ 35 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 20 جون 2014ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران 14 ارب 26 کروڑ 35 لاکھ ڈالر ہوگئے، ان ذخائر میں سے 9 ارب 18 کروڑ 95 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس جبکہ 5 ارب 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔

اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 20 جون 2014ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 52 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے اضافہ سے 9 ارب 19 کروڑ ڈالر ہو گئے جو کہ گذشتہ ہفتہ کے دوران 8 ارب 66 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تھے، مرکزی بینک کے ذخائر میں اضافہ کی بنیادی وجہ کثیر الجہتی دوطرفہ ذرائع سے حاصل ہونے والی 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی رقم ہے جس میں ورلڈ بینک سے حاصل ہونے والی 23 کروڑڈالر کی رقم بھی شامل ہے۔

(جاری ہے)

مرکزی بینک نے 30 کروڑ ڈالر کی رقم نجکاری آمدنی کی مد میں بھی حاصل کی ہے۔ اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ 20 مئی 2014ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران بیرونی قرضوں کی ادائیگی کی مد میں مرکزی بینک نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی ادائیگی اپنے ذخائر میں سے کی ہے جس میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے 5 کروڑ 70 لاکھ (57 ملین) ڈالر کی ادائیگی بھی شامل ہے۔#

Browse Latest Business News in Urdu

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا