جاپانی ادارہ نے قرضہ کی حامی نہ بھری، کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا

اتوار 29 جون 2014 14:40

جاپانی ادارہ نے قرضہ کی حامی نہ بھری، کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جون۔2014ء) کراچی سرکلر ریلوے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے‘ جاپانی امدادی ادارے جائیکا نے قرضہ دینے کی تاحال حامی نہیں بھری جبکہ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ جائیکا کیساتھ رابطے میں ہیں۔ آئندہ چند روز میں ان کے نمائندے پاکستان آئیں گے۔

(جاری ہے)

وزارت ریلوے کے ذرائع نے ”خبر رساں ادارے“ کو بتایا کہ کراچی سرکلر ریلوے جاپان کے ادارے جائیکا کے مالی تعاون سے یہ منصوبہ 1.5 بلین ڈالر سے مکمل ہونا تھا،تجاوزارت کے معاملے پر اختلاف رائے تھا وہ بھی کافی حد تک حل ہوگیا ہے۔ امید ہے کہ یہ منصوبہ شروع ہوجائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارت ریلوے نے پی ایس ڈی پی میں اس منصوبے کیلئے کوئی رقم نہیں رکھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد