گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور اون کی مد میں اضافی وصولی کیخلاف درخواست پر سماعت 17جون تک ملتوی

منگل 8 جون 2021 14:12

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور اون کی مد میں اضافی وصولی کیخلاف درخواست پر سماعت 17جون تک ملتوی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جون2021ء) لاہور ہائیکورٹ نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور اون کی مد میں اضافی رقم کی وصولی کے خلاف درخواست پر سماعت 17جون تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکور ٹ کے جٹس ساجد محمود بھٹی نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی ۔

(جاری ہے)

دوران سماعت سرکاری وکیل نے آگاہ کیا کہ حکومت کوشش کر رہی ہے کہ اوون وصول کرنے والوں کو جرمانے عائد کیے جائیں۔درخواست گزار وکیل نے موقف اپنایا کہ گاڑیوں کا اوون ختم کرنے کا کوئی طریق کار وضع نہیں،گاڑیوں پر لاکھوں روپیہ اضافی لیا جا رہا ہے اس کے لیے واضح پالیسی بنانا بہت ضروری ہے،استدعا ہے عدالت گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ اور اوون ختم کرنے کا حکم دے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی