عالمی مارکیٹ میں 4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1891ڈالر ہو گئی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 650روپے کی کمی ، فی تولہ 1لاکھ11ہزار100روپے کا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں 4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1891ڈالر ہو گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جون2021ء) عالمی مارکیٹ میں 4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1891ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ۔

(جاری ہے)

آ ل پاکستان سپریم کونسل جیولر زایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 650روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ11ہزار100روپے اور 558روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 87ہزار313روپے پر آ گئی ۔

Your Thoughts and Comments