ملک میں برقی پنکھوں کی پیداوارمیں ماہانہ بنیادوں پراضافہ

جمعرات 10 جون 2021 13:23

ملک میں برقی پنکھوں کی پیداوارمیں ماہانہ بنیادوں پراضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2021ء) ملک میں برقی پنکھوں کی پیداوارمیں ماہانہ بنیادوں پراضافہ جبکہ سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ملک میں 1,646,035یونٹس برقی پنکھوں کی پیداوارریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں15.04 فیصدکم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 1,937,454 یونٹس برقی پنکھوں کی پیداوارحاصل ہوئی تھی۔

مارچ 2021 میں ملک میں 234,960 یونٹس برقی پنکھوں کی پیداوارحاصل ہوئی جو گزشتہ سال مارچ کے مقابلہ میں 83.41فیصد زیادہ ہے،گزشتہ سال مارچ میں ملک میں 1,937,454یونٹس برقی پنکھوں کی پیداوارحاصل ہوئی تھی۔ واضح رہے کی جاری مالی سال کے دوران ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں مجموعی طورپر8.99 فیصدکااضافہ ہواہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد