کرونا وائرس سے کاروبار متاثر ہے، ویمن انٹرپرینورز کیلئے وفاقی بجٹ مایوس کن ہے،شبنم ظفر

حکومت کو بجٹ میںخواتین تاجروں اور ایکسپورٹرز کیلئے خصوصی پیکج دینا چاہیئے تھا،صدر خیرپور چیمبر آف کامرس

ہفتہ 12 جون 2021 20:16

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2021ء) ایف پی سی سی آئی کی سابق نائب صدر اورخیرپورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر شبنم ظفر نے وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کی جانب سے پیش کئے گئے وفاقی بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ویمن انٹرپرینورز کیلئے وفاقی بجٹ مایوس کن ہے،دکرونا وائرس سے کاروبار متاثر ہے، اس کے باوجوحکومت نے ویمن انٹرپرینورز کیلئے بجٹ میں کوئی مثبت اعلانات نہیں کئے،خواتین تاجروںاورصنعتکاروں نے کرونا وائرس اورلاک ڈائون کی وجہ سے ڈیڑھ سال سے کاروبارمیں بے پناہ نقصان اٹھائے ہیں،خواتین تاجر ؓری سرمایہ کار یا صنعتکار نہیں ہیں بلکہ وہ اپنے کم سرمائے سے کاروبار کو جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن خواتین ایکسپورٹرز دنیا بھر میں کووڈ 19کی وجہ سے آمد ورفت بند ہونے اور ایکسپورٹ میں مشکلات کی وجہ سے کئی ماہ تک اپنے ورکرز کو تنخواہیں بھی ادا نہیں کر پائی ہیں، کاروبار نہ ہونے کے برابررہ گیا ہے ان حالات میں حکومت کو خواتین تاجروں اور ایکسپورٹرز کیلئے خصوصی پیکج دینا چاہیئے تھا۔

(جاری ہے)

شبنم ظفر نے کہا کہ حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ بظاہر تو امیروں کے فائدے کا بجٹ ہے کیونکہ ہر چھوٹا اور درمیانے درجے کا پاکستانی گاڑیاں نہیں خریدسکتا بلکہ مہنگائی کے طوفان میں اسے اپنا گھر چلانا بھی مشکل ہورہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو1230ارب سے زائد اضافی ریونیو کہاں سے ملے گا جب کاروباری حالات ہی بہتر نہیں ہیں اور نہ لاک ڈائون ختم ہونے کا نام لے رہا ہے،بجٹ میں حکومت نے تھرڈ پارٹی سے آڈٹ کا اعلان یہ بہت اچھا فیصلہ ہے لیکن چینی عام لاگوں کے استعمال کی اشیاء میں شامل ہے اس پرٹیکس کیا معنی رکھتا ہے، حکومت کی جانب سے ،40 فیصد آئیٹم پر ودہولڈنگ ٹیکس ٹیکس کم کرنا بہتر اقدام ہے ، بیوروکریسی کے پاور کم کرنا بڑا فیصلہ ہے، 850 سی سی پرسیلزٹیکس کی شرح میں17 فیصد سے کمی کرکے ساڑھی12 فیصد کرناخوش آئند ہے ، آئی ٹی بزنس کو ریلیف ملنابہتر عمل ہے،صنعتی خام مال ر ڈیوٹی کم ہونے پیداواری لاگت کم ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد