پنجاب ٹیکس فری بجٹ میں کاروبار کیلئے40ارب کے پیکیج سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا، ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر خادم حسین

منگل 15 جون 2021 16:07

پنجاب ٹیکس فری بجٹ میں  کاروبار کیلئے40ارب   کے پیکیج سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا،  ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر خادم حسین
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2021ء) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن، سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ و ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس خادم حسین  نے پنجاب ٹیکس فری بجٹ میں کاروبار کیلئے 40ارب  روپے کے تاریخی پیکیج کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پیکیج سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا۔

  انہوں نے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں151ارب کے ٹیکس ریلیف اور کاروبار کیلئے 40ارب کے پیکیج سے صوبہ صنعتی ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ  معاشی ترقی میں صنعت و تجارت کی اہمیت کے پیش نظر پنجاب میں  2800 ایکڑ پر محیط علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد ،بہاولپور اور سیالکوٹ میں انڈسٹریل سٹیٹ اور قائداعظم بزنس پارک شیخوپورہ جیسے منصوبے زیر تعمیر ہیں،  فیصل آباد اور لاہور کی انڈسٹریل  سٹیٹس میں ترقیاتی کاموں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے   اور ایسے مقاصد کیلئے حصول کیلئے 3ارب 50کروڑ روپے کے فنڈز مختص کرنے سے معاشی اور صنعتی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ  پنجاب روزگار سکیم کے تحت کاروبار کے لیے آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی سے پنجاب میں کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ سے بھی صنعتی شعبہ ترقی کرے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی