ایس ای سی پی نے میوچل فنڈز کی تشہیر کے اشتہارات کا معیار مقرر کر دیا

جمعرات 17 جون 2021 21:30

ایس ای سی پی نے میوچل فنڈز کی تشہیر کے اشتہارات کا معیار مقرر کر دیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے میوچل فنڈز کے سرمایہ کاروں کو درست معلومات اور سرمایہ کاروں کو بہتر فیصلے کرنے میں معاونت فراہم کرنے کے پیش نظر، ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کی جانب سے ایکویٹی فنڈز کی کارکردگی کی تشہیر کے کئے شائع کئے جانے والے اشتہارات اور دی جانے والی معلومات کے معیار ات وضع کر دئے ہیں۔

میوچل فنڈز کے اشتہارات پر دی جانے والی معلومات کا معیار مقرر کرنے کا مقصد اشتہارات میں خاص طور پر ایکویٹی فنڈز کی کارکردگی اور متوقع منافع بارے معلو مات کی بڑھا چڑھا کر تشہیر کرنے کی روک تھا کرنا ہے۔ عموماً دیکھا گیا ہے کہ فنڈزسرمایہ کاری پر ہونے والے منافع کر بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں لیکن اس سرمایہ کاری سے منسلک رسک پروفائل کو حقیقی طور پر پیش نہیں کرتے۔

(جاری ہے)

اس قسم کی غیر مکمل معلومات سے سرمایہ کار فیصلہ کرنے میں غلطی کر سکتے ہیں۔ ایس ای سی پی کے 2021 کے سرکلر نمبر 16 میں ایکیوٹی فنڈزکی تشہیر کے لیے شرائط وضع کی گئی ہیں۔ ان شرائط کے مطابق فنڈز کے لئے لازمی ہے کہ فنڈ کی مالی کارکردگی بارے تجزیہ کی گزشتہ باری مہینوں کی کاکردگی کی بنیاد پر ترتیب دیا جائے۔ اس کے علاوہ سرمایہ کاری سے منسلک رسک کو بہتر انداز میں پیش کرنے کے لیے بھی ہدایات دی گئی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت