رواں مالی سال کافی، چائے اور مصالحہ جات وغیرہ کی قومی برآمدات 14 فیصد اضافہ

اتوار 20 جون 2021 14:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2021ء) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال میں کافی، چائے اور مصالحہ جات وغیرہ کی قومی برآمدات 14 فیصد سے زیادہ بڑھ گئیں۔

(جاری ہے)

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران برآمدات کاحجم 94.752 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ،گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران برآمدات کا حجم 83.058 ملین ڈالر رہا تھااس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران کافی، چائے اور مصالحہ جات کی ملکی برآمدات میں 11.694 ملین ڈالر یعنی 14.07 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ