مختلف اقسام کی دالوں کی درآمدات میں10 ماہ کے دوران 10.46 فیصداضافہ

اتوار 20 جون 2021 14:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2021ء) پاکستان میں مختلف اقسام کی دالوں کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 10 ماہ م سالانہ بنیاد پر 10.46 فیصداضافہ دیکھا گیا۔

(جاری ہے)

پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق جولائی2020 سے اپریل 2021 تک 998,390 میٹرک ٹن دالوں کی درآمدات ریکارڈکی گئیں، گزشتہ مالی سال کی اس مدت میں978,293 میٹرک ٹن دالوں کی درآمدہوئی تھی۔ جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ملک میں دالوں کی درآمدات پر543.95 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں دالوں کی درآمدات کا مالیاتی حجم 491.643 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی