چینی کمپنی نے پاکستان کو 75 ریلوے انجنوں کی ایک کروڑ 57 لاکھ 70ہزار ڈالر ایڈوانس رقم واپس کر دی

منگل 8 جولائی 2014 18:29

چینی کمپنی نے پاکستان کو 75 ریلوے انجنوں کی ایک کروڑ 57 لاکھ 70ہزار ڈالر ایڈوانس رقم واپس کر دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء) چینی کمپنی نے پاکستان کو 75 ریلوے انجنوں کی ایڈوانس رقم واپس کر دی، وزارت ریلوے نے نئے انجنوں کی خریداری کیلئے دوبارہ ٹینڈرنگ کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع وزارت ریلوے کے مطابق، چینی کمپنی ڈانگ فانگ نے انجن خریداری کی مد میں پیشگی لی گئی ایک کروڑ 57 لاکھ 70ہزار ڈالر کی رقم واپس کر دی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان نے ناقص انجنوں کی فراہمی پر دو ہزار آٹھ میں ہونے والا معاہدہ منسوخ کر دیا تھا اور چینی کمپنی ڈانگ فانگ کو بلیک لسٹ کر دیا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزارت ریلوے نے نئے انجنوں کی خریداری کیلئے دوبارہ ٹینڈرنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے کے چار سو تئیس انجنوں میں سے ایک سو چھبیس چالو حالت میں ہیں۔ ادارے کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مزید تین سو نئے انجن درکار ہیں۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ چینی بینک نے آٹھ کروڑ تراسی لاکھ ڈالر قرض ری شیڈول کرنے پر بھی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ بینک سے قرض فراہمی کا معاہدہ پچہتر انجنوں کی خریداری کیلئے کیا گیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی

سی ٹی او لاہور کی جانب سے لاہور چیمبر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت بحال کرنا خوش آئند ہے۔ کاشف انور

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع ہونگے