کاٹی کے سابق نائب صدر فراز الرحمن نے انوائس نوٹ فائونڈ پلینٹی کو بلاجواز قرار دیدیا

پیر 21 جون 2021 23:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2021ء) کاٹی کے سابق سینئر نائب صدر ، چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی پورٹ اینڈ شپنگ کاٹی اور کے بی جی کے چیف ترجمان فراز الرحمن نے موجودہ صورتحال میں انوائس نوٹ فائونڈ پلینٹی کو بلاجواز قرار دیدیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بینک کے ذریعہ انوائس پہلے ہی بینک میں آتی ہے اس طرح کے قانون سے تاجر برادری کی حوصلہ شکنی اور افسران کی بلیک میلنگ میں اضافہ ہوگا ، نئے قانون سے صنعتکار اور امپورٹرز پریشان ہیں۔

کنڈیشن بلاک آف آئی ڈی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ باہر سے مال منگوانے میں جو نئی کنڈیشن لگائی گئی ہے وہ دنیا میں کہیں نہیں ،ان کا کہنا تھا کہ کنڈیشن یہ لگائی گئی ہے کہ باہر سے منگوائے گئے کنٹینر کی انوائس نہیں ہوئی تو ایک لاکھ جرمانہ، دوسری بار دو لاکھ جرمانہ ورنہ مال ضبط ہوگا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو تنگ اور دبایا جارہا ہے، اس طرح کے اقدامات ناقابل قبول ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کنٹینر میں انوائس لسٹ ساتھ نہ آنے کی وجہ سے جرمانے اور سامان ضبط کرنے کا نیا سیکشن سامان کی منظوری اور ٹیکسوں کی ادائیگی میں انسانی عمل دخل کو خارج کرنے کے جاری دعوئوں سے مطابقت نہیں رکھتا۔ فراز الرحمن نے کہا کہ صنعتی یونٹس اور امپورٹرز کرونا وباء کے باعث پہلے ہی مالی پریشانی میں مبتلا ہیں، ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے جن سے معاشی ترقی کا پہیہ رک جائے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی نئی قانون سازی سے پہلے اس کی آگاہی ضروری ہی

Browse Latest Business News in Urdu

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

چین کے جی ڈی پی میں سالانہ بنیاد پر 5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا، صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین