عوام ،تاجروں کیلئے مہنگے یوٹیلٹی بلز کی ادائیگیاں کرنا محال ہوتا جارہا ہے ‘اشرف بھٹی

فی یونٹ قیمت 10روپے کم کر کے اسے ایک سال تک منجمدکیاجائے‘ صدر آل پاکستان انجمن تاجران

منگل 22 جون 2021 12:40

عوام ،تاجروں کیلئے مہنگے یوٹیلٹی بلز کی ادائیگیاں کرنا محال ہوتا جارہا ہے ‘اشرف بھٹی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2021ء) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ عوام اورتاجروں کے لئے مہنگے یوٹیلٹی بلز کی ادائیگیاں کرنا محال ہوتا جارہا ہے ، بجلی کے بلوں میں شامل بے جا ٹیکسز فی الفور ختم کئے جائیں اور فی یونٹ قیمت میں کم از کم 10روپے اضافہ کر کے اسے منجمد کیا جائے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کورونا لاک ڈائون کی وجہ سے تاجر طبقہ شدید مالی مشکلات سے دوچار ہے جس کی وجہ سے روزانہ کے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے ، ایسے حالات میں رہی سہی کسر بجلی کے بلوں نے نکال دی ہے ، حکومت سے مطالبہ ہے کہ بجلی کے بلوںمیں عائد بے جا ٹیکسز فی الفور ختم کئے جائیں اور فی یونٹ قیمت میں کم ازکم 10روپے کمی کر کے اسے ایک سال کے لئے منجمد کیا جائے ۔

اشرف بھٹی نے کہا کہ حکومت چھوٹے تاجروں کے لئے بلا سود قرض کی سکیم دے اور اس کیلئے گارنٹی کی شرط کوبھی ختم کیا جائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا