عالمی بینک سندھ کے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے 7کروڑ 64لاکھ ڈالردیگا

بدھ 9 جولائی 2014 20:06

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء) عالمی بینک نے سندھ کے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے 7کروڑ 64لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دے دی ہے۔عالمی بینک کے مطابق اس منصوبے کا مقصد زرعی شعبے کی پیداوار میں اضافہ کرنا کے علاوہ چھوٹے کاشتکاروں کے اناج کی بڑی مارکیٹوں تک رسائی آسان بنانا ہے۔

(جاری ہے)

اس منصوبے سے تقریبا1لاکھ 12ہزار کاشتکاروں کو فائدہ حاصل ہوگا۔فنڈ کے ذریعے ایسے پروجیکٹ قائم کیے جائیں گے جن سے کاشت کاروں کو لائیو اسٹاک اور اجناس کے حوالے سے آگاہی اور تکنیکی معاونت فراہم کی جاسکے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چھوٹے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی سے ملکی زرعی شعبے میں بہتری کے ساتھ غربت میں بھی کمی واقع ہوگی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی