لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

بدھ 9 جولائی 2014 20:09

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز مندی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25انڈیکس 22.98 پوائینٹس کی کمی کے ساتھ5538.50 پربندہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر79کمپنیوں کا کاروبارہوا۔7کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 10کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ62کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل10لاکھ41ہزارحصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں بنک آف پنجاب لمیٹڈکے6 لاکھ3 ہزار حصص۔سلک بنک لمیٹڈکے1لاکھ25 ہزار حِصص۔جبکہ لفارج پاکستان سیمنٹ لمیٹڈ کے1لاکھ 6ہزار 500 حِصص فروخت ہوئے۔سب سے زیاد ہ اضافہ پاک گلف لیزنگ کمپنی لمیٹڈکے حصص میں ہوا جس کی قیمت0.76روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت0.85روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی