زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 63 کروڑ 77 لاکھ ڈالر ہوگئے

جمعرات 10 جولائی 2014 18:31

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10جولائی 2014ء) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 63 کروڑ 77 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 جولائی 2014ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران 14 ارب 63 کروڑ 77 لاکھ (14.6377 بلین) ڈالر ہوگئے، ان ذخائر میں سے 9 ارب 60 کروڑ 23 لاکھ (9.6023 بلین) ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس جبکہ 5 ارب 3 کروڑ 54 لاکھ (5.0354 بلین) ڈالر دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔

(جاری ہے)

اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 4 جولائی 2014ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 56 کروڑ 90 لاکھ (569 ملین) ڈالر کے اضافہ سے 9 ارب 60 کروڑ 20 لاکھ (9.602 بلین) ڈالر ہو گئے جو کہ گذشتہ ہفتہ کے دوران 9 ارب 3 کروڑ 30 لاکھ (9.033 بلین) ڈالر تھے۔ مرکزی بینک کے ذخائر میں اضافہ کی بنیادی وجہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلیٹی کے تحت موصول ہونے والے 55 کروڑ 60 لاکھ (556 ملین) ڈالر کی رقم ہے۔ اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ 4 جولائی 2014ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران بیرونی قرضوں اور دیگر آفیشل ادائیگیوں کی مد میں مرکزی بینک نے 7 کروڑ 80 لاکھ (78 ملین) ڈالر کی ادائیگی اپنے ذخائر میں سے کی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی