اسٹیٹ بینک آف پاکستان کل لاہور میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا

جمعرات 10 جولائی 2014 20:11

لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10جولائی 2014ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کل ( ہفتہ)کو لاہور میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گاجس میں آئندہ دوماہ کیلئے شرح سود کا تعین کیا جائے گا ۔ مرکزی بینک 12 جولائی کو آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود کا اعلان کرے گا،مہنگائی کو دیکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک نے اعلان کردہ گزشتہ تین مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو 10 فیصد پر برقرار رکھا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اقتصادی تجزیہ کاروں کی آرا ء ہیں کہ ایک مرتبہ پھر شرح سود کو 10 فیصد پر برقرار رکھا جاسکتا ہے کیونکہ آئی ایم ایف کی جانب سے مرکزی بینک کو تاکید کی گئی ہے کہ مہنگائی کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے شرح سو د کا تعین کیا جائے ،البتہ گزشتہ ماہ جو ن میں مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد رہی لیکن ماہ رمضان کے مہینے میں قیمتوں میں بے پناہ اضافے سے یہ خدشات پیدا ہورہے ہیں کہ جولائی میں مہنگائی ایک بار پھر بے لگام ہوسکتی ہے۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ