- Home
- Business
- Business News
- وزیراعظم کا کراچی کو جدید ترین خطورپراستوار اور تعمیر وترقی کے لیے اربوں روپے کے منصوبوں کا ..
وزیراعظم کا کراچی کو جدید ترین خطورپراستوار اور تعمیر وترقی کے لیے اربوں روپے کے منصوبوں کا اعلان خوش آئند ہے،کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈاینڈا نڈسٹری
پیر 14 جولائی 2014 20:40
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14جولائی 2014ء) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈاینڈا نڈسٹری کے سرپرست اعلی ایس ایم منیر،کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین اورکاٹی کے صدر سید فرخ مظہر نے وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے کراچی کو جدید ترین خطورپراستوارکرنے اورکراچی کی تعمیر وترقی کے لیے اربوں روپے کے منصوبوں کے اعلان کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے اربوں روپے مالیت کے پروجیکٹس کی منظوری دیتے ہوئے کراچی کی عوام کولاحق محرومیوں کاخاتمہ کردیا ہے کیونکہ کراچی میں ٹریفک،پانی ،ٹرانسپورٹ،بجلی سمیت بڑہتی ہوئی آبادی کے مسائل نے عوام کو شدید ذ ہنی اذیت سے دوچارکردیاتھا۔
ایس ایم منیرنے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف نے کراچی کی اہمیت کو کھبی نظرانداز نہیں کیا ہے اسی وجہ سے وزیراعظم نوازشریف نے کراچی میں امن وامان کوترجیہی بنیادوں پربہتربنانے کے لیے متعد داجلاس میں شرکت کرتے ہوئے اہم ترین اقداما ت کیے جسکے باعث امن وامان کی صورتحال میں بہتری رونما ہوئی جبکہ کراچی کی عوام کو بدترین ٹریفک نظام سے نجات دلانے کے لیے 15ارب روپے کی لاگت سے گرین لائن بس سروس منصوبے کے ساتھ ساتھ لیاری ایکسپریس وے کی تکمیل کے لیے 6ارب روپے کی منظوری دیتے ہوئے عوام کو احساس محرومی سے نجات دلانے کا کام سرانجام دیا ہے ۔(جاری ہے)
Browse Latest Business News in Urdu
وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر
ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن
وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس
مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ
ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ
جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی
پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ..
خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..
پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد
جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت
PSX Live Index
Updated: 09:45:01pm | 24-04-2024
Status: Closed | Volume: 599,401,643 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary