- Home
- Business
- Business News
- کراچی انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی ، اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ڈالر ..
کراچی انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی ، اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا
پیر 14 جولائی 2014 20:40
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14جولائی 2014ء) کراچی انٹر بینک میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا۔فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کاروباری ہفتے کے آغاز پر درآمدی ادائیگیوں کے باعث روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے جس سے انٹربینک میں ڈالر99روپے تک پہنچنے میں صرف 15پیسے کی دوری پرہے ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ عیدالفطر سے قبل بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات میں اضافے اور دیگر فنڈز آنے سے روپے پر دباؤ میں کمی ہوگی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 5 پیسے بڑھ گئی جس سے کی قیمت خرید 98.70 روپے سے بڑھ کر 98.75 روپے اور قیمت فروخت 98.80 روپے سے بڑھ کر 98.85 روپے ہوگئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو روپے کی نسبت ڈالر کی قیمت خرید99.80 روپے اور قیمت فروخت 99 روپے کی سطح پر بدستور برقرار رہی۔(جاری ہے)
Browse Latest Business News in Urdu
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین
ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030
ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات
منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..
وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..
ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..
تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت
پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی
ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو
بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..
PSX Live Index
Updated: 06:30:01am | 20-04-2024
Status: Closed | Volume: 475,833,699 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary