سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 27جولائی کو کراچی میں ہوگا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 27جولائی کو کراچی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء)مالیاتی پالیسی سے متعلق فیصلہ کرنے کے لئے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منگل 27جولائی کو کراچی میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر رضا باقر مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کریں گے ۔

Your Thoughts and Comments