تاجر برادری نے کورونا سے بچا ؤکے لیے سندھ ٹاسک فورس کے فیصلوں کومسترد کردیا

فیصلوں میں تاجر نمائندگان کی مشاورت سے بہتری نہ لائی گئی تو احتجاج پرمجبور ہونگے،عتیق میر

ہفتہ 24 جولائی 2021 16:08

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء) تاجر برادری نے کورونا سے بچاؤ کے تحت سندھ ٹاسک فورس کے فیصلوں کومسترد کردیا۔چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد نے فیصلوں میں پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کردیا۔چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کا کہنا ہے کہ تاجر برادری کرونا سے بچا کے تحت سندھ ٹاسک فورس کے فیصلوں کومسترد کرتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا کے احتیاطی فیصلے غیر سودمند اور کرونا وبا سے زیادہ مہلک ہیں ۔

(جاری ہے)

فیصلوں میں تاجر نمائندگان کی مشاورت سے بہتری نہ لائی گئی تو احتجاج پرمجبور ہونگے۔چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد نے کہا کہ روایتی پابندیوں سے پرانی اور تباہ کن غلطیوں کو دہرایا گیا۔ مارکٹیں چھ بجے بند ہونے سے شہر ٹریفک کا جنگل بن جائیگا۔شادی ہالز، ہوٹلز، ریستوران پر سخت پابندیوں سے تاجر، مزدور، یومیہ اجرت پرکام کرنے والا طبقہ فاقہ کشی پر مجبور ہوگا۔چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے مزید کہا کہ مشاورت کے بغیر غلط فیصلوں سے تمام کاروباری سیکٹرز میں سخت اشتعال پیدا ہوگیا ہے۔حکومت سندھ فیصلوں پر نظرثانی، مشاورت سے قابل عمل اور سود مند اقدامات کرے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات