کورونا وائرس کی چوتھی لہرنے ایک بار پھرپورے پاکستان میں خوف کی لہر پیداکر دی ہے،حاجی حنیف طیب

پیر 26 جولائی 2021 17:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2021ء) نظام مصطفی پارٹی کے چیئر مین سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب نے کہاکہ کورونا وائرس کی چوتھی لہرنے ایک بار پھرپورے پاکستان میں خوف کی لہر پیداکر دی ہے، نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر (این سی او سی)کے مطابق کورونا کے مثبت کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جبکہ کراچی میں اس کی شرح میں 24فیصدتک پہنچ چکی ہے،کراچی کی ہسپتالوں میں کورونا وائر س کے مریضوں کا مسلسل رًش کا بڑھنا لمحہ فکریہ ہے، عوام کی جانب سے ایس اوپیز اوراحتیاطی تدابیر اختیارنہ کرنا بھی افسوسناک عمل ہے۔

حکمران سمیت سب کو اس حقیقت کو سمجھ لینا چاہیے کہ کورونا کی وباء سے ملک وقوم بدترین بحران میں مبتلا ہے،ملک مزیدلاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا ،عوام کو خطرناک صورت حال سے بچانے کے لیے ہرشخص کو سنجید ہ طرز عمل کامظاہرہ کرنا ہوگا۔

(جاری ہے)

موجودہ صورت حال میں حکمرانوں کی یہ ہی ترجیح ہونی چاہے کہ عوام کو غربت،بھوک،بے روزگاری ،کورونا وباء سے نکالنے کے لیے ایسے اقدامات کئے جائیں جو عوام ودیگر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افرادکو قبول بھی ہو بھارت سے آنے والا کوروناوائرس ڈیلٹا ویرینٹ کی شرح میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہورہاہے،بہت زیادہ احتیاط کرنے کی شدید ضرورت ہے ۔

انہوںنے کہاکہ جہاں حکومت کا ایک کام اپیل کرنا ہے وہاں علماء ،اساتذہ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادکا تاکیدکرنا ہے کہ ایس اوپیز پر مکمل طورپر عمل کریں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی